جے یو آئی ف میں مذاکرات ناکام ہوگئے ، احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے حکوم کو واضح کردیا ۔ایک سے دو بجے کے درمیان احتجاج کا آغاز ہوجائیگا۔دھرنے کا اسٹیج سپریم کورٹ سے تھوڑا پیچھے لگوائیں گے ۔الیکشن کمیشن وزیراعظم ہاﺅس کے سامنے اسٹیج لگ جائے تو اعراض نہیں ، سپریم کورٹ کی انٹری بالکل سامنے اسٹیج نہ لگایا جائے یہی حکمت عملی ہے ۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی جلسے کے اعلان پر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا کو خدشات سے آگاہ کردیا۔
Leave feedback about this