جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارتی شہر کا نام لینے میں مشکل کھیل Roze News
کھیل

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارتی شہر کا نام لینے میں مشکل

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارتی شہر کا نام لینے میں مشکل

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارتی شہر کا نام لینے میں مشکل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آنیوالے جنوبی آفریقہ کے کھلاڑیوں کو بھارت کے شہر کا نام لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جنوبی افریقہ کے کرکٹر ز بھارت کے شہر تھیرووننتھا پورم کانام بمشکل ہی لے پائے۔کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ان دنوں کیرالہ کے شہر تھیرووننتھا پورم میں موجود ہیں ۔بیشتر کھلاڑی کیرالہ کے شہر تھیرووننتھاپورم کانام نہ پکار سکے اور کئی نے مضحکہ خیز انداز میں نام لیا۔کیشو مہاراج ، کگیسو اور لنگی نگیدی درست انداز میں نام لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ اینرخ کلاسن کئی بار کی کوشش میں بھی نام نہ پکار سکے ۔

Exit mobile version