صحت

جسمانی اندرونی سوزش ختم کرنے والی والی چند بہترین غذائیں

انگور گاجر کی طرح آنکھوں کے لیے مفید قرار

لندن:ہمارا جسم قدرت کا انمول تحفہ ہے اور یہ ہمیں بڑی بیماریوں کی علامت سے بھی آگاہ کرتا ہے۔ان میں سے ایک اندرونی جسمانی سوزش ہے جو امراض قلب سے لیکرکینسر تک کی جہ بن سکتی ہے تاہم بعض غذاؤں سے جسمانی جلن کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔اگرچہ اندرونی جلن چوٹ یا زخم کے بعد ہوتو بہتر ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں خون کے سفین خلیات مرمت کے لئے سرگرم ہیں تاہم طویل عرصے کے لئے وجہ جلن یا سوزش کسی خطرے کی علامت ہوسکتی ہے۔صحت سے متعلق معتبر خبریں دینے والی ویب سائٹ پری وینشن نے سائنسی تحقیق کے تحت ایسے کئی پھل،سبزیوں اور غذاؤں کی فہرست دی ہے جو انفلیمشن کم کرسکتے ہیں۔اس طرح ہم کئی امراض سے بچ کر تندورقت رہ سکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image