دلچسپ و عجیب

جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

میونخ:ایک جرمن شخص نے اپنے کتے کے ساتھ ملکر30سکینڈز میں 32باررسی پھاند کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔سرکس میں کام کرنے والے کتوں کو تربیت دینے والے وولف گینگ لاؤنبر گرنے اپنے کتے بالو کو اپنی پچھلی ٹانگوں پررسی پھاندنا سکھایا۔کتے اور اس کے مالک نے جرمنی کے شہر اسٹکن بروک میں رسی پھاندنے کا ریکارڈ بنایا۔دونوں نے آدھے منٹ میں 32سے زیادہ بار رسی کود کرریکارڈ اپنے نام کیا۔وولف گینگ لاؤنبر گر اپنے کتے کے ساتھ متعدد گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image