کھیل

ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہ

ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہ

پاکستان کے سابق ائٹ آرم آف بریک اسپیشن باﺅلر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد کرکٹر شاداب خان کو زندگی کا ایک اہم مشورہ دیاہے۔ثقلین مشتاق کی دوبیٹیان اور ایک بیٹا ہے اور حال ہی میں ان کی بڑی بیٹی کی شادی کرکٹر شاداب خان سے ہوئی ہے ۔اپنے داماد شاداب خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ بہت محنتی لڑکا ہے تو اسے مزید محنت کرتے رہنا چاہیے ، لیکن محنت کی دوقسمیں ہیں جن کے بارے میں میرے والد نے مجھے بتایا میرے والد نے مجھے نصیحت کی تھی کہ بیٹا اگر آپ چھے انسان نہیں ہیں تو آپ گراﺅنڈ میں جتنی بھی پریکٹس کرلیں اس سے کوئی فرق ہیں پڑتا اور آپ نے اب تک جتنی بھی کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کا اللہ کی مدد نہیں ملے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس لیے سب سے پہلے اچھا انسان بننا ضروری ہے پھر زندگی میں درست سمت کا تعین ہوسکے گا۔ اور یہ مشورہ صر ف شاداب کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image