بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا

بٹگرام چیئرلفٹ واقعے کے بعد لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیاگیا ۔ چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کوبھی سیل کردیاگیا ہے اور گرفتار ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کی جارہی ہے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوتاہی برتنے پر گرفتار کیاگیا ہے ایف آئی آر میں کوتاہی برتنے کی تین دفعات شامل ہوں گی ۔گذشتہ روز بٹگرام میں چیئرلفٹ ہوا میں معلق ہوگئی تھی جس میں آٹھ افراد سوار تھے ۔

Exit mobile version