انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے نئے گھر کی قیمت توجہ کا مرکز

اروشی روٹیلا کے نئے گھر کی قیمت توجہ کا مرکز

بالی ووڈ ادکارہ وماڈل اروشی روٹیلا عام طورپر اپنے فیشن اورماڈلنگ کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ اس حوالے سے کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ خبروں میں آہی جاتاہے لیکن اس مرتبہ اداکارہ کا نیا گھر اور اس کی قیمت خبروں کی زینت بن گیا ہے ۔29 سالہ اروشی روٹیلا ممبئی میں ایک نئے بنگلے میں شفٹ ہوگئی ہیں جو کہ انجہانی فلسماز یشن چوپڑا کے گھر کے برابر میں واقع ہے ۔چار منزلہ اس بنگلے میں سوئمنگ پول اور جم سمیت کئی مہنگی اور اعلیٰ معیار کی چیزوں کا استعمال کیاگیا ہے ۔اروشی روٹیلا کے اس بنگلے کی قیمت 190 کروڑ روپے بتا رہا ہے ۔اداکارہ نے اپنے نئے بنگلے سے کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image