جرائم

پولیس کا اعجاز چوہدری سے پستول برآمد کرنے کا دعویٰ

پولیس کا اعجاز چوہدری سے پستول برآمد کرنے کا دعویٰ

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونیوالے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرالیاگیا ہے ۔اعجاز چوہدری سے برآمد کرایا گیا پستول فرانزک لیب بھجوا دیا ہے حکام نے کہا کہ اعجاز چوہدری سے برآمد اسلحے کی فرانزک رپورٹ تفتیش کا حصہ ہوگی ، ان پر نو مئی کو مسلح ہو کر احتجاج کا الزام ہے ۔پولیس نے کہا کہ ملزم کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرایا جاچکا ہے ۔ فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ ملزم کی 9 مئی کی ویڈیوز کا تعین کریگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image