آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں ، آم بہت لذیذ ہیں ، شیخ حسینہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں ، آم بہت لذیذ ہیں ، شیخ حسینہ

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں ، آم بہت لذیذ ہیں ، شیخ حسینہ

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں ، آم بہت لذیذ ہیں ، شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خطہ لکھ کر شکریہ ادا کیاہے ۔شیخ حسینہ نے خطہ میںپاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے پر آپ کی مشکور ہوں ، آم بہت لذیذ ہیں ہم خوب محظوظ ہوئے ۔انہوں نے خطہ میں شہباز شریف کو دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے ترقی پانے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے ۔انہوں نے شہبا زشریف کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میری آپ کیلئے صحتمند اور خوش گوار زندگی کی دعائیں ۔گذشتہ ماہ شیخ حسینہ واجد نے بھی شہبا زشریف کو آموں کا تحفہ بھجوایا تھا

Exit mobile version