انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا ماکان ہے ، آئی سی سی پر اجارہ داری کے باعث آئی سی سی کی کمائی میں سب سے زیادہ حصہ لے گا۔رپورٹس کے مطابق نئے ماڈل میں آئی سی سی کی سالانہ کمائی سے بھارت کو 38.5 فیصد یعنی سالانہ 600 ملین ڈالر میں سے 230 ملین ڈالرز دینے کی تجویز ہے ۔انگلینڈ کو 6.89 آسٹریلیا کو 6.25 اور پاکستان کو 5.75 فیصد دینے کی تجویز ہے ۔اس ماڈل کے تحت انگلینڈ کو اکتالیس ملین ڈالرز ، آسٹریلیا کو 73.53 ملین ڈالر اور پاکستان کو 34.51 ملین ڈالرز دینے کی تجویز ہے
Leave feedback about this