پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کا میچ اہم ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کل کے میچ کی پلاننگ کرلی ہے پلاننگ کے تحت 10 اوور کھیلیں گے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا پورا فوکس کل کے میچ پر ہے فخر زمان بیس سے 30 اوور کھیل گیا تو رزلٹ ہمارے حق میں آئیگا۔ان کا کہنا تھا کہ تین اسال سے کپتانی کررہاہوں ، مجھ پر کوئی دباﺅ نہیں ، انہوں نے کہا کہ پچھلے ڈھائی تین سال سے میں پرفارم کررہاتھا۔بابر اعظم نے کہا کہ میچ صورتحال کو دیکھتے ہوئے کھیلتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم اسٹارٹ اچھا لیتے ہیں لیکن ختم ٹھیک سے نیں کرپاتے ۔قومی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ سب کی اپنی رائے اور سوچنے کا طریقہ ہے ، ٹی وی پر مشورہ دینا آسان ہوتا ہے ، مشورہ دینا ہے تو میسج کردیں۔
Leave feedback about this