پاکستان

پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی

پیپلزپارٹی نے حیدر آباد کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا ، معراج الہدی

جماعت اسلامی کے امیدوار برائے این اے 219 معراج الہدیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے حیدرآباد کو پتھر کے دور میں بھیج دیا ہے۔حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معراج الہدیٰ نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے اہل قیادت کی ضرورت ہے۔معراج الہدیٰ کا کہنا ہے کہ عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں، آئی ٹی کی وزارتیں ایم کیو ایم کے پاس رہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image