معیشت و تجارت

پنجاب حکومت نے سود کے کاروبار پرپابندی عائد کردی

شرح سود میں تین فیصد اضافہ، 20 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی

لاہور:پنجاب حکومت نے نجی سود کے کاروبار اور لین دین پر پابندی عائد کردی۔قائمقام وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ پنجاب میں نجی سود پر پابندی کا قانون نافذ ہونے کے بعد کئی گھر اجڑنے سے محفوظ رہیں گے۔انہوں نے لکھا کہ ”سود ایک لعنت اور دین اسلام میں اسے اللہ کے خلاف جنگ قرار دیا گیا ہے،نجی سود کے حوالے سے پابندی کاقانون دین کی خدمت ہے۔ پرویز الٰہی نے کہا کہ سود پر پابندی سے ہم اللہ اور رسول ؐ کے احکامات کی تعمیل کر کے سرخرو ہوئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image