پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں ، سربراہ آئی ایم ایف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں ، سربراہ آئی ایم ایف

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں ، سربراہ آئی ایم ایف

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں ، سربراہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں ۔نگراں ویراعظم انوارالحق کاکڑ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ۔نیویارک میں ہونیوالے ملاقات میں معاشی تعاون اور استحکام کیلئے کوششوں پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔دونوں رہنماﺅں نے اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کے بعد ایک بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سربراہ آئی ایم ایف کیساتھ ملاقات تعمیری رہی ۔

Exit mobile version