دنیا

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

کراچی:سول ایوسی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانیوالے مسافروں کے پاس موجود ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری کے پیکٹ سخت سے رکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔وزارت خارجہ کی ہدایات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانے والی تمام ایئر لائنز واداروں کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق ترکیہ جانے والے مسافروں کے پاس موجود ہر قسم کی چھالیہ اور سونپ سپاری کے پیکٹ سختی سے رکنے کی ہدایات دی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image