پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی دنیا Roze News
دنیا

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

کراچی:سول ایوسی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانیوالے مسافروں کے پاس موجود ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری کے پیکٹ سخت سے رکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔وزارت خارجہ کی ہدایات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانے والی تمام ایئر لائنز واداروں کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق ترکیہ جانے والے مسافروں کے پاس موجود ہر قسم کی چھالیہ اور سونپ سپاری کے پیکٹ سختی سے رکنے کی ہدایات دی گئی ہے۔

Exit mobile version