تازہ ترین

پاکستانی افواج اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل پیرا ہیں ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاکستانی افواج اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل پیرا ہیں ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے 78 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال دنیا کے حصول کیلئے یو این کے پرچم تلے پاکستان کی خدمات کی منفرد تاریخ ہے ۔عالمی برادری یو این کی سکیورٹی کونسل کی استصواب رائے کی قرار داروں کو فراموش نہ کرے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اپنے بزرگوں کے ویژن کے مطابق دنیا کو آنیوالی نسلوں کے لیے بہتر جگہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں چاہے اس کام کیلئے ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image