تازہ ترین دنیا

ن لیگ کا نیا بیانیہ،باجوہ،فیض،عمران،ثاقب اورآصف کھوسہ کو سیاسی انتظار کا ذمہ دار قراردیا جائیگا

ن لیگ کا نیا بیانیہ،باجوہ،فیض،عمران،ثاقب اورآصف کھوسہ کو سیاسی انتظار کا ذمہ دار قراردیا جائیگا

لندن:پاکستان مسلم لیگ ن ایک جارحانہ بیانیہ تیار کررہی ہے جس میں باجوہ،فیض عمران خان،ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کو ایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکار کر کے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے نواز شریف سے سفارش کی ہے کہ باجوہ،فیض،عمران خان،ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کو2017میں پی ایم ایل کے رہنما اور ان کی حکومت کو بے دخل کرنے اور2018میں پی ایم ایل کے مینڈیٹ میں دھاندلی کر کے تحریک انصاف کی حکومت قائم کرنے کی سازش کرنے کا ذمہ دار قرار دیا جائے۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی ایم ا یل کی تقریباً تمام افراد پارٹی کے نئے بیانیے میں ان پانچوں کو نشانہ بنانے پرمتفق ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image