پاکستان

24گھنٹوں میں کورونا کے24نئے مریض رپورٹ،12کی حالت نازک

اسٹیم سیل تھراپی سے ایچ آئی وی میں مبتلا دنیا کا تیسرا مریض شفایاب

اسلام آباد:ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر24نئے مریض رپورٹ ہوئے جب کہ دیگر12متاثرین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے4ہزار152ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے24افراد کے نتائج مثبت آئے،جس کے نتیجے میں ملک میں مثبت کیسز کی شرح0.58فیصد ریکارڈ ہوئی۔پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں کورونا کے861ٹیسٹ کیے گئے،جس میں 8نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور شرح0.93فیصد ریکارڈ ہوئی۔پشاور میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے 221ٹیسٹ کیے گئے اور صرف ایک نیاکیس رپورٹ ہوا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.45فیصد ریکارڈ ہوئی۔این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں سے12کی حالت نازک ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image