تازہ ترین

ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس جاری

ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔نوا ز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں مریم نواز ،اسحا ق ڈار ،احسن اقبال اور دیگر مرکزی وصوبائی عہدیدار شریک ہوئے ہیں ۔اس حوالے سے مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے پارٹی کیلئے موزوں امید واروں کا انتخاب کریگا۔لیگی رہنما نے بتایا کہ بورڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کی عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارشات پر غور کریگا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس دو دسمبر کو ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image