انٹرٹینمنٹ کھیل

نسیم شاہ کی پریا نشو چترجی سے مشابہت ،سوشل میڈیا آپس میں لڑ پڑے

نسیم شاہ کی پریا نشو چترجی سے مشابہت ،سوشل میڈیا آپس میں لڑ پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے خوبرو نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ اور بھارتی اداکار و سابق ماڈل پریانشو چترجی کے درمیان مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین آپس میں لڑ پڑے۔بعض صارفین کے مطابق دونوں شخصیات میں مماثلت نہیں ہے جبکہ بعض صارفین اس بات پر لڑ رہے ہیں کہ کون زیادہ بہتر ہے اور بعض صارفین کے مطابق بھارت اور پاکستان کے لوگوں میں بہت مماثلت ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جانب پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کے مختلف ویڈیو کلپس کو ایڈیٹ کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب بھارتی اداکار پریانشوکی کے مختلف ویڈیو کلپس ایڈیٹ کیے گئے ہیں۔ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ پتہ نہیں کیوں میں ان دونوں میں مماثلت دیکھتا ہوں، ان دونوں میں ایک دوسرے کی شباہت آتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image