تازہ ترین

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تقرر،نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے تقرر کے گزٹ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27نومبر سے ہوگا۔جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی 3سال کیلئے کی گئی ہے۔
سید عاصم منیر کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیف آف آرمی سٹاف تعیناتی کا اطلاق29نومبر سے ہو گا۔جنرل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف تعیناتی بھی3سال کیلئے کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image