معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسو سی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے ، دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1995 ڈالرز برقرار ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image