واشنگٹن:ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی سکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود دیگر کہکشاؤں کی تصویر جاری کردی۔جاری کی گئی اس تصویر میں دائیں جانب دھاندلی قدرے باریک دکھائی دینے والی کہکشاں LEDA48062اور بائیں جانب ایک بڑی ڈسک نما کہکشاں UGC8603کو واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے ساتھ ہی پس منظر میں موجود فاصلے پر موجود کئی کہکشائیں جھل ملاتی دیکھی جاسکتی ہیں۔ہماری ملکی وے کہکشاں سے تین کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے اور اس کو قریب میں موجود تمام معلوم کہکشاؤں کے مشاہدے کی مہم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی
ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود کہکشاؤں کی تصاویر جاری
- by Rozenews
- جنوری 20, 2023
- 0 Comments
- 805 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this