تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ

عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے لاہور میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز کی وطن واپسی پر شاندار استعمال کیا جائے گا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اپنے حلقوں سے کارکنان کے ہمراہ لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے جبکہ ایئر پورٹ کے قریب مریم نواز کیلئے استقبالیہ کیمپ لگایا جائے گا۔اس موقع پر شہر بھر کو پارٹی کے بینرز،فلیکسز اور جھنڈوں سے سجایا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فیملی ذرائع نے ہمارے نمائندے کو تصدیق کی ہے کہ مریم نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہونگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image