انٹرٹینمنٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شاہ رخ خان کی حمایت کرد ی ہے؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شاہ رخ خان کی حمایت کرد ی ہے؟

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم”پٹھان“ کے حوالے سے ہونے والے تنازعے اور کشیدگی اب ختم ہوگئی ہے جس کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک وارننگ سے جوڑا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے رواں ہفتے ایک تقریب میں جے پی کارکنوں سے کہا کہ فلموں کے بارے میں وہ غیر ضروری تبصرہ کرنے سے گریز کریں۔رپورٹس کے مطابق اس بیان کے بعد سے اب نہ تو شاہ رخ خان کے پوٹر پھاڑے جارہے ہیں اور نہ ہی شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔اس سے قبل بھارت میں فلم کے ایک گانے اور لباس کے علاوہ شاہ رخ خان کو لیکر بھی انتہاء پسندوں نے طوفان بدتمیزی اور کشیدہ صورتحال پیدا کردی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image