لوگوں کو لگتا ہے میں بابر اعظم کیخلاف ہوں ، شعیب ملک کھیل Roze News
کھیل

لوگوں کو لگتا ہے میں بابر اعظم کیخلاف ہوں ، شعیب ملک

لوگوں کو لگتا ہے میں بابر اعظم کیخلاف ہوں ، شعیب ملک

لوگوں کو لگتا ہے میں بابر اعظم کیخلاف ہوں ، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ میں بابراعظم کیخلاف ہون ، ایسا بالکل نہیں ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بابراعظم اچھے پلیئر ہیں ان پر کپتانی کی وجہ سے تنقید ہوتی ہے۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ میں کرکٹ کھیل رہاہوں اور شوق سے کھیل رہاہوں ، میری فٹنس کاکوئی مسئلہ نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ مجھے کرس گیل کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 2000 رنز چاہئیں ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں کرکٹ صرف ورلڈ کپ کیلئے کھیل رہاہوں ۔

Exit mobile version