پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور میں مصنوعی بارش کا 35 کروڑ روپے تخمینہ

لاہور میں مصنوعی بارش کا 35 کروڑ روپے تخمینہ

اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیر اعلیٰ کی اجازت سے مشرو ط ہوگی ۔عامر میر نے کہا ہے کہ کلاﺅڈ سیڈنگ مصنوعی بارش برسانے میں سب سے تیز ٹیکنالوجی ہے ۔چین سے بات ہوگئی ہے جلد چینی ماہرین پاکستان آئینگے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی کوشش ہے کہ رواں سال ہی مصنوعی بارش کا تجربہ کیاجائے۔دوسری جانب قصور کے علاقے چونیاں میں اسموگ کے باعث پابندی کے باوجود اسکولز کھلے رہے ، پابندی کے باوجود چونیاں میں آلہ آباد اور گردونواح میں جبکہ مولا پور روڈ ، قصور روڈ ، دیپالپور روڈ اور چھانگا مانگا روڈ پر بھی متعدد اسکولز کھلے رہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image