لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج 870 جلوس برآمد ہونگے جبکہ 3 ہزار 877 مجالس منعقد ہورہی ہیں ، جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج 34 جلوس اور 415 مجالس منعقد ہورہی ہیں جن کی مانیٹرنگ ڈرون کیمروں سے کی جارہی ہے۔آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ سیف سیٹی کیمروں واک تھرو گیٹس ، میٹل ڈکٹیٹرز سے عزاداروں کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔
Leave feedback about this