دنیا

عمرہ ادائیگی کے دوران مصری، خاتون روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں

عمرہ ادائیگی کے دوران مصری، خاتون روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں

مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق حیبا مصطفی نامی خاتون کو عمرہ ادائیگی کے دوران اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑا رپورٹس کے مطابق خاتون کی نماز جنازہ میں ہزاروں افرا د شریک ہوئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق حیبا مصطفی کے شوہر نے اپنی بیوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ بھال کریوالی، صالح اور فرمانبردار خاون تھی خاتون نے پسماندگان میں شوہر اور پانچ بچوں کو چھوڑا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرسا ل کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنیوالوں کا رش لگا ہوا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image