عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوگئی ، برینٹ خام تیل چار فیصد کمی کیساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا ۔گیس کی قیمت پانچ فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر آگئی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کھپت اور اوپیک پیداوار کٹوتی پر شکوک کے سبب ہوئی ۔
دنیا
معیشت و تجارت
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی
- by web_desk
- دسمبر 7, 2023
- 0 Comments
- 686 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this