صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت کی ۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ۔اس سے قبل وزیراعظم شہبا زشریف کی جانب سے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی گئی تھی ، جس یں صدر سے عبوری حکومت تشکیل دینے کی بھی درخواست کی گئی تھی ۔

Exit mobile version