تازہ ترین

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت کی ۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ۔اس سے قبل وزیراعظم شہبا زشریف کی جانب سے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی گئی تھی ، جس یں صدر سے عبوری حکومت تشکیل دینے کی بھی درخواست کی گئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image