امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی ساز ش میں ملوث نہیں ، میتھیوملر دنیا Roze News
دنیا

امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی ساز ش میں ملوث نہیں ، میتھیوملر

امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی ساز ش میں ملوث نہیں ، میتھیوملر

امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی ساز ش میں ملوث نہیں ، میتھیوملر

ترجما ن امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میںملوث نہیں ، ترجما ن امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سامنے آنیوالی دستاوزیات پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتکاروں کیساتھ ہونیوالی نجی گفتگو پر بات نہیں کرسکتا ، سامنے آنیوالی دستاویزات بھی ثابت نہیں کرتیں کہ امریکا نے کسی پاکستانی رہنما کا انتخاب کیا یا نہیں ۔

Exit mobile version