مشہور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ افشاں رعنا ٹورنٹو میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں ۔افشاں رعنا ٹورنٹو کے سینٹ مائیکل ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔سہیل رعنا کے صاحبزادے عدنان رعنا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ افشاں رعنا کی نما ز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔