پاکستان

شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کیساتھ سکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز آئی ایس پی آڑ کے مطابق ایف سی کیمپ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور کلیئرنس آپریشن میں دو جوان شہید اور تین زخمی ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کو بلڈنگ کمپلیکس تک محدود کردیا گیا ہے ۔اور آپریشن جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image