کھیل

شاہین آفریدی نے اپنے ولیمے پر مہمانوں کو کیا کھانا کھلایا؟ مینیو سامنے آگیا

شاہین آفریدی نے اپنے ولیمے پر مہمانوں کو کیا کھانا کھلایا؟ مینیو سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے دعوت ولیمہ کے انتظام سنھالنے میں جہاں شاہین شاہ آفریدی کے اہلخانہ تمام انتظامات سنبھالنے میں لگے تھے وہیں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پیش پیش رہے ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ سابق کھلاڑیوں ، صحافیوں ، سیاسی رہنماﺅں ، سفارتکاروں اور اعلیٰ فوجی افسران نے اسلام آباد کے وسط میں خیابان سہروردی روڈ پر قائم مقامی ہوٹل منعقد ہونیوالی اس تقریب میں شرکت کرکے اسے چار چاند لگا دیے ۔معزز شخصیات کی خاطر تواضع کیلئے کھانے میں نان روٹی ، بریانی ، لیمب قورمہ ، چکن ریشمی کباب، تندوری لیمب چانپ اور پراﺅنزر کھے گئے جبکہ میٹھے میں مہمانوں کی تواضع گرم گلاب جامن سے کی گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image