پی سی بی کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سول میڈیا اکاﺅنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیئے ۔شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنا یا تھا۔فاسٹ بولر نے لکھا تھا کہ لگتا ہے دھانی پاکستانی بولر نہیں ہے ، شاہنواز دھانی نے لکھا تھا ہ چیف سلیکٹر کی پریس کانفرنس میں کسی صحافی اور تجزیہ کار میرے بارے میں سوال پوچھنے کی ہمت نہیں کی ۔
شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا ، یوٹرن لے لیا

شاہنواز دھانی کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا ، یوٹرن لے لیا