معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ہوا۔

سونے کی قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے فی فائل فوٹو اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 184500 روپے ہوگئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image