پاکستان صحت

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ، 14 سالہ رضوانہ کو نمونیا ہوگیا

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ، 14 سالہ رضوانہ کو نمونیا ہوگیا

لاہور : سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھر یلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے تاہم اس میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے ۔سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جود ت سلیم نے بتایا کہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج رضوانہ کی طبیعت میں بہتر ی کے آثار نظر آرہے ہیں بچی کو نمونیا ہوگیا ہے آکسیجن بھی تاحالا لگی ہوئی ہے ۔پروفیسر جودت سلیم کے مطابق رضوانہ اب خود بھوک کی شکایت کرتی ہے کچھ کھانے کو مانگتی ہے اس نے کل تھوڑے سے دال چاول کھائے آج ناشتہ بھی کیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image