صحت

سرخ چاول کوغذا میں شامل کرنے کی 6 وجوہات

سرخ چاول کوغذا میں شامل کرنے کی 6 وجوہات

سرخ چاول کہلائے جانیوالے لمبے اور دانے دار چاول کی عام طورپر پگمنٹ اینتھوسیانین سے سرخی مائل رنگت ہوتی ہے جو کہ پانی میں حل پذیر ہوتاہے۔یہ چاول مکمل یا جزوی طورپر چھلکے والی مختلف حالتوں میں دستیاب ہیں ان میں گری دار میوے کا ذائقہ اور پالش کیے ہوئے چاولوں سے زیادہ غذائیت ہوتی ہے ۔سرخ چاول عام طورپر ایشیا ئی ممالک ،خاص طورپر بھارت سری لنکا اور انڈونیشیا میں اگائے جاتے ہیں ، چاولوں کی یہ منفرد قسم اپنی بیرونی تہہ سے مخصوص سرخ رنگ حاصل کرتی ہے جسے چوکر کہتے ہیں یہ وہی حصہ ہے جسے سفید چاول پیدا کرتے وقت ہٹا دیا جاتاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image