انٹرٹینمنٹ

سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں بیٹی کی پیدائش

سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کچھ عرصہ پہلے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے ۔انعم فیاض نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم خوشی سے بھرپور دلوں کیساتھ اپنی بیٹی کو دنیا سے متعارف کروا رہے ہیں ۔سابق اداکارہ نے یہ بھی لکھا ہے کہ ہماری بیٹی ایک چھوٹا سا معجزہ ہے اور اللہ کی طرف سے تحفہ ہے جس نے ہماری زندگیوں کو بے انتہا محبت اور خوشی سے بھردیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image