ایران کے سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر دکھائے جانے پر معافی مانگ لی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طورپر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طورپر کیمرے میںمحفوظ ہوگیا جو عدم توجہی کے سبب نشر بھی ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے زیر اہتمام چلنے والے سرکاری ٹی وی نیٹ ورکس پر مردوں اور عورتوں کے درمیان جسمانی رابطے کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔تاہم پرینک شو ریکارڈنگ کے دوران ایک پارک میں نصب خفیہ کیمرے میں ، پارک میں موجود ایک لڑکا اور لڑکی کے غیر اخلاقی منظر ، محفوظ ہوگئے ، جو سرکاری ٹی وی پر نشر بھی ہوگئی
Leave feedback about this