آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر تین پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے نوے پیسے کا ہوگیا ۔انٹر بینک میں گذشتہ ہفتے کے آخر ی کاروباری روز ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا پہلے مثبت اور پھر منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہوکر 66 ہزار 13 پر آگیا
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- دسمبر 11, 2023
- 0 Comments
- 526 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this