دنیا صحت

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

امریکی محکمہ صحت کے مطابق واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ مریض دیکھنے میں آئے ہیں۔

بائیڈن انتظامیہ نے بیماری کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے اطلاق سے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے ہنگامی امداد جاری کی جاسکے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلتی منکی پاکس کی وبا کو روکنا چیلنج بن گیا ہے، اور منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنا شاید اب ممکن نہیں رہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image