پاکستان صحت

الحمد اللہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے ، شیخ رشید

الحمد اللہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمد اللہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے ۔لال حویلی کھول دی گئی ہے اس کی تزئین و آرائش کے بعد چھ نومبر کو اس میں دوبارہ شفٹ ہوجاﺅنگا۔شیخ رشید نے بتایا ہے کہ میں آج رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جارہاہوں ۔میرا اسی فیصد سامان ، ٹیلی فون ، اور پیسے واپس کردیئے گئے ہیں اور امید ہے کہ باقی بیس فیصد اشیاءبھی واپس کردی جائیں گی ۔میری تمام کیسز میں ضمانت ہے ، چلے کے دوران کوئی کیس بناتو معلوم نہیں ۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ کہ آج کی اہم بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کا فیصلہ معطل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image