اشنا شاہ کا مصنوعات کے بعد ہالی ووڈ شخصیات کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اشنا شاہ کا مصنوعات کے بعد ہالی ووڈ شخصیات کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ

اشنا شاہ کا مصنوعات کے بعد ہالی ووڈ شخصیات کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ

اشنا شاہ کا مصنوعات کے بعد ہالی ووڈ شخصیات کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ

فلسطینیوں کی آواز بننے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بائیکاٹ مہم میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے اب فلسطینیوں کی نسل کشی اور اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنیوالی ہالی ووڈ شخصیات کی فہرست شیئر کرکے ان کے بائیکاٹ کامطالبہ بھی کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اشنا شاہ نے پوسٹ کرتے ہوئے اسرائیلی دہشتگرد کیخلاف خامو ش رہنے والے فنکاروں پر مشتمل طویل فہرست شیئر کی ہے اور مداحوں سے ہالی ووڈ شخصیت کے بائیکاٹ کامطالبہ کیا ہے ۔

Exit mobile version