فلسطینیوں کی آواز بننے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بائیکاٹ مہم میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے اب فلسطینیوں کی نسل کشی اور اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنیوالی ہالی ووڈ شخصیات کی فہرست شیئر کرکے ان کے بائیکاٹ کامطالبہ بھی کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اشنا شاہ نے پوسٹ کرتے ہوئے اسرائیلی دہشتگرد کیخلاف خامو ش رہنے والے فنکاروں پر مشتمل طویل فہرست شیئر کی ہے اور مداحوں سے ہالی ووڈ شخصیت کے بائیکاٹ کامطالبہ کیا ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کا مصنوعات کے بعد ہالی ووڈ شخصیات کے بھی بائیکاٹ کا مطالبہ
- by web_desk
- نومبر 14, 2023
- 0 Comments
- 74 Views
- 3 ہفتے ago

Leave feedback about this