سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کے سربراہی میں کام کرنیوالے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اُٹھادیا ۔آڈیو ل لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفاداشت سے متعلق کیس کوئی جج نہیں سن سکتا۔کمیشن نے جمع کرائے گئے جواب میں استدعا کی ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی پینچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس نہ سنے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی ۔چیف جسٹس ،جسٹس اعجاز الحسن ، اور جسٹس منیب اختر کے بینچ سے الگ ہونے کی درخواست دی ہے سپریم کورٹ نے گذشتہ سماعت پر کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیاتھا
Leave feedback about this