آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گذشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کرگیا ۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے ، ستمبر کے اوسط درجہ حرارت سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی توقع ہے ۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کو درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ، جبکہ جمعرات تک اس میں بائیس ڈگری سینٹی گریڈ تک بتدریج کمی آسکتی ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ ویک اینڈ سے شروع ہونیوالی گرمی کی لہر ممکنہ طورپر جنوبی آسٹرییا وکٹوریہ ، نیو ساﺅتھ ویلز کی ریاستوں میں بدھ تک جاری رہے گی
Leave feedback about this